Get Alerts

وادی نیلم میں کلسٹر ٹوائے بم سے بچے سمیت دو شہری شہید 11 زخمی

وادی نیلم میں کلسٹر ٹوائے بم سے بچے سمیت دو شہری شہید 11 زخمی

نیلم وادی  میں بھارت کی جانب سے کلسٹر ٹوائے بم کا استعمال کیے جانے کا انکشاف ہو اہے ۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بھارت کی جانب سے  کلسٹر بم سے وادی نیلم کی مقامی آبادی کو نشانہ بنایا گیا ۔کلسٹر بم کے پھٹنے سے  بچے سمیت دو شہری  شہید ہوگئے ہیں  ، جبکہ کلسٹر ٹوائے بم کی وجہ سے 11 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ کلسٹر بم سے شہید ہونے والے بچے کی عمر چار سال بتائی جاررہی ہے ۔ 

واضح رہے کہ کلسٹر ٹوائے بم کا استعمال بین الااقوامی طور پر منوع قرار دیا گیا ہے ۔