Get Alerts

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری بھی نیو نیوز کی بندش کیخلاف میدان میں آگئے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری بھی نیو نیوز کی بندش کیخلاف میدان میں آگئے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری بھی نیو نیوز کی بندش کیخلاف میدان میں آگئے۔اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے نیو نیوز کی بندش کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری بھی نیو نیوز کی بندش کیخلاف میدان میں آگئے۔اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے نیو نیوز کی بندش کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ کونسی جمہوریت ہے جس میں ٹی وی چینلز بند کیے جا رہے ہیں۔ نیو نیوز کی بندش پیمرا کے چیئرمین کی انتقامی کاروائی ہے۔اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔