Get Alerts

سعودی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجزہانی کی جی ایچ کیو آمد، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سعودی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجزہانی کی جی ایچ کیو آمد، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: سعودی رائل لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجزہانی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر بھی زور دیا گیا۔

ٹیگز: