Get Alerts

بچوں کو سردی کے موسم میں مچھلی کا استعما ل ضرور کروائیں

بچوں کو سردی کے موسم میں مچھلی کا استعما ل ضرور کروائیں

اسلام آباد: ایک تحقیق میں محققین نے یہ سراغ لگایا ہے کہ کھانے میں مچھلی کا مستقل استعمال بچوں میں الرجی کے ہونے کو ناکام بنانے میں مدد دیتا ہے۔تحقیق میں معلوم ہوا کہ جن بچوں کو 11 ماہ کی عمر سے پہلے ہی مچھلی اور انڈہ دینا شروع کردیا گیا تھا ان میں الرجی پنپنے کا خطرہ کم تھا۔

جو بچے مچھلی، انڈے اور آٹا شروع زندگی میں کھاتے ہیں ، دیکھا گیا ہے وہ کم الرجی کا شکار ہوتے ہیں، چوںکہ ان کے خون میں اومیگا 3 کی سطح بلند ہوتی ہے۔تحقیق کے نتائج میں دیکھا کہ پیدائش کے وقت اور پھر چار ماہ کی عمر میں ، صحت مند بچوں کے خون میں اومیگا 3 کا تناسب بلند ہوتا ہے۔