Get Alerts

کراچی کے علاقے جہانگیر آباد سے عوام کو لوٹتے ہوئے 3 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے جہانگیر آباد سے عوام کو لوٹتے ہوئے 3 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی : جہانگیرآباد میں 3 ڈاکو پولیس کی جعلی وردیاں پہن کر عوام کو لوٹ رہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔کراچی کے علاقے جہانگیر آباد میں 3 ملزمان پولیس کی جعلی وردیاں پہن کر عوام سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ رضویہ تھانے کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

گرفتار جعلی پولیس اہلکاروں کے قبضے سے 3 پستول، جعلی وردیاں، سندھ پولیس کی ٹوپی، پولیس بیلٹ اور جعلی ایس پی نمبر پلیٹ کی کار کو پولیس نے تحویل میں لے کر