باغ آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

باغ آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر : باغ آزاد کشمیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمے کا ورد کرتے گھروں اوردکانوں سے باہرنکل آئے۔ تاہم ابتدائی طور پر  اس بارے میں مزید کوئی معلومات حاصل نہیں ہوئیں کہ زلزلے کی شدت کیا تھی ۔

مصنف کے بارے میں