بھائی کی لاش اٹھائی ہے ، شہدا کی بے حرمتی کیسے کرسکتے ہیں:زرتاج گل

بھائی کی لاش اٹھائی ہے ، شہدا کی بے حرمتی کیسے کرسکتے ہیں:زرتاج گل

پشاور:پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہےکہ بھائی کی لاش اٹھائی ہے، شہدا کی بے حرمتی کیسے کرسکتے ہیں۔

زرتاج گل نے  پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہےکہ بھائی کی لاش اٹھائی ہے، شہدا کی بے حرمتی کیسے کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  اگر آپ نو مئی کی مذمت کرانا چاہتے ہیں تومیں آپ نے معافی  مانگتی ہوں۔میں شہید کی بہن ہوں، بھائی کی لاش اٹھائی ہے،شہدا کی بے حرمتی  کیسے کرسکتی ہیں۔  
 

d072d67fabdcb71743f1010240a4a092

مصنف کے بارے میں