آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت سنبھلنے لگی، سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی 

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت سنبھلنے لگی، سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی 

کراچی : آئی ایم ایف سے معاہدے اور عید کی چھٹیوں کے بعد روز اسٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی رہی۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

ہنڈرڈانڈیکس 43 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔آئی ایم ایف معاہدےکےبعدمثبت کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہورہاہے۔

اسٹاک مارکیٹ  میں زبردست تیزی سے ٹریڈنگ ایک گھنٹے کیلئےروک دی گئی۔

مصنف کے بارے میں