Get Alerts

پی سی بی آن لائن ٹکٹ خریدنے والوں سے ہاتھ کرگیا

پی سی بی آن لائن ٹکٹ خریدنے والوں سے ہاتھ کرگیا

لاہور: پی سی بی آن لائن ٹکٹ خریدنے والوں سے ہاتھ کرگیا۔

امتیاز احمد انکلوژر کی 316 ٹکٹیں کینسل کردیں، کرکٹ دیوانوں کی فائنل میچ دیکھنے کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔

ذرائع کے مطابق،  پنجاب حکومت کی ہدایت پر کینسل کی گئی ٹکٹوں سے سرکاری افسران کو نوازا جائے گا۔