لاہور: اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آ ئندہ چند روز میں امریکا چلی جائیں۔
ایک بیان میں میرا نے بتایا کہ وہ آئندہ چند روز میں امریکا چلی جائیں گی اور وہیں مستقل رہائش اختیار کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس امریکا اور کینیڈا کا گرین کارڈ موجود ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: اٹک: بس کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق ،7 زخمی
اداکارہ میرا نے مزید کہا کہ وہ پاکستان چھوڑنے کی وجہ جلد ہی اپنے چاہنے والوں کو بتائیں گی۔
یہ خبر بھی پڑھیں: موبائل کارڈز پر کٹوتی، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا
واضح رہے کہ اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے خبروں میں اِن رہنے والی میرا کو نکاح پر نکاح کیس کا بھی سامنا ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں