Get Alerts

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہو گئی

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہو گئی

بریکنگ نیوز۔ پاکستان میں واٹس ایپ سروس معطل

لاہور : دنیا کے کئی ممالک میں واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک میں واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہو گئیں ۔

صارفین کو ایپ استعمال کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے ۔صارفین کوواٹس ایپ استعمال کرتے ہوئے پیغامات بھیجنے اور موصول کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

بعض جگہوں پر واٹس ایپ کا لنک بالکل ڈاؤن جا رہاہے جس سے پیغام رسانی میں مشکلات آ رہی ہیں ۔

واٹس ایپ حکام نے واٹس ایپ کی عارضی بندش کا اعتراف کر لیا ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔۔۔۔

ٹیگز: