دنیا کی سب  سے بڑی رینج روور نیلامی کےلیے پیش

دنیا کی سب  سے بڑی رینج روور نیلامی کےلیے پیش

برمنگھم : دنیا کی سب سے بڑی رینج روور نیلامی کے پیش کی جائے گی۔ یہ وہ رینج روور ہے جس کے بارے میں کہاجاتا ہےکہ یہ معروف  باکسر مائیک ٹائسن کو باکسنگ رنگ تک لے کر گئی تھی۔ اس میں مائیک ٹائسن نے سفر کیا تھا۔ لیمو رینج روور برونائی کے سلطان   اور ان کے چھوٹے بھائی  پرنس جیفری کی ملکیت میں رہی۔

  اس میں باقاعدہ ردو بدل کی گئی تھی۔   اس  گاڑی میں 1994 میں ٹائونلی کروس کنٹری وہیکل کمپنی نے رد وبدل کیا تھا۔  اس کے اندر دو اآٹھ انچ کے ٹی وی وی ایچ ایس ریکارڈنگ کے ساتھ  ہیں۔

 اس میں الیکٹرک سنٹرک ڈویژن گلاس پینل کے ساتھ موجود ہے۔ اس کا جائزہ لیاجائے تو یہ لیموزین کی طرز پربھی ڈیزاین کی گئی تھی۔ اس کا رنگ سیاہ ہے ۔ اس کا ر کی ڈیزائننگ کمپنی کاکہنا ہےکہ   یہ بزنس کلاس کے لیے گاڑی ہے اور اس میں بیٹھ کرمیٹنگز اور سفر کا علم ہی نہیں ہوتا ہے۔  

مصنف کے بارے میں