Get Alerts

اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد :  سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اینٹی کرپشن ٹیم نے بنی گالہ، اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں تھانہ بنی گالہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

 اسد قیصر گجو خان ​​میڈیکل کالج صوابی، کے پی کے لیے طبی آلات کی خریداری سے متعلق کرپشن کیس میں نامزد ہیں۔