Get Alerts

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ٹیم میں عبداللہ شفیق ، صائم ایوب ، بابر اعظم (کپتان) ، محمد رضوان ، کامران غلام ، سلمان علی آغا ، محمد عرفان خان ، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ ، حارث رؤف اور  محمد حسنین شامل ہیں ۔


یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 4 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

ٹیگز: