Get Alerts

 ملائیشیا کے وزیراعظم  کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیا

 ملائیشیا کے وزیراعظم  کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم  کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔

ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف،وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ سول و فوجی حکام،  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گونر پنجاب بھی شریک ہوئے۔

ٹیگز: