کوہاٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوہاٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد : کوہاٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں 

زلزلے کی وجہ سے شہریوں  میں خوف پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھر وں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔

تاہم کسی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ۔ 

زلزلے کے مرکز گہرائی اور شدت کی جانچ کی جارہی ہے ۔