Get Alerts

برطانوی گلوکارہ نے فیض کا کلام گا کر سب کو حیران کر دیا

برطانوی گلوکارہ نے فیض کا کلام گا کر سب کو حیران کر دیا

لندن :گوروں کی ٹوٹی پھوٹی اردو تو آپ نے کئی بار سنی ہو گی ۔ لیکن ایک برطانوی گلوکارہ جن کا نام تانیا ویلز ہے وہ جنوبی ایشا کے خالص کلاسیکی گانے گاتی ہیں تانیا نے باقاعدہ میوزک کر تربیت لی ہے اور انکو فیض کی غزلیں گانے میں مہارت حاصل ہے انھوں نے فیض احمد فیض کا کلام اس طرح گایا کہ سننے والوں کو حیران کر دیا۔

آپ بھی سنیں