ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا

 ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا

کراچی :انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہوگیا ۔

انٹر بینک میں ڈالر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا،انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے  میں ٹریڈ ہورہا ہے ،گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب  کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 39760 پر ٹریڈ ہورہا ہے،کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 129 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار ی ہفتے کے دوسرے دن مندی کا رجحان  ہے ۔

مصنف کے بارے میں