Get Alerts

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا ہے ۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا  جس میں سپریم کورٹ کے پنجاب میں انتخابات کرانے کے حوالے سے فیصلے پر غور کیا گیا۔

وفاقی کابینہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اقلیتی ہے اس لیے قابل عمل نہیں کیونکہ کیس 4/3 کے باعث مسترد کردیا گیا ہے۔