امریکی سفارتخانے کے عملے کا اڈیالہ جیل کا دورہ

امریکی سفارتخانے کے عملے کا اڈیالہ جیل کا دورہ

اسلام آباد : اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ کے عملے نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا ہے۔  امریکی سفارتی خانہ کے وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی  ہے۔

امریکی سفارت خانہ کے 3رکنی وفد  نے مجرم ظاہر جعفر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ روم میں ملاقات کی ۔وفد میں مائیکل مرفی،اسامہ حنیف اور نوید غازی شامل تھے ۔

ملاقات ختم ہونے پر امریکی سفارت خانہ کا وفد اڈیالہ جیل سے واپس اسلام آباد روانہ ہو گیا ۔ مجرم ظاہر جعفر سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں عدالتی سزا کے بعد قید ہے ۔ 

مصنف کے بارے میں