Get Alerts

پریانکا چوپڑا نے بھانجی کے ساتھ پرانی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں

پریانکا چوپڑا نے بھانجی کے ساتھ پرانی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں

ممبئی: بالی ووڈ   اداکارہ پریانکا  چوپڑا نے بھانجی کے ساتھ  پرانی تصاویر  انسٹاگرام پر شیئر کر دیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا جو ان دنوں نیویارک میں ہیں نے بھانجی شیریں کے ساتھ پرانی تصاویرانسٹاگرام پر شیئر کر دیں جس میں ایک میں پریانکا نے اپنی بھانجی کو گود میں اٹھا رکھا ہے جبکہ دوسری تصویر میں شیریں کا کلوز اپ ہے۔

اس کے علاوہ پریانکا نے اپنے نئے گانے کا بھی اعلان کیا ہے جو کہ گیارہ اگست کو ریلیز ہو گا۔