Get Alerts

دبئی کی رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

دبئی: دبئی میں المیرینا کے مقام پر واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

بین الااقوامی میڈیا ذرائع کے مطابق دبئی کی رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

دبئی کے حکام کی جانب سے ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ المیرینا کے مقام پر ایک رہائشی ٹاور میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے اسےچاروں اطراف سے گھیرکر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا ۔

آخری اطلاعات تک حادثے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ آگ پر مکمل قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ اور شہری دفاع کے عملے کا آپریشن جاری ہے۔

ٹیگز: دبئی, آگ