Get Alerts

کرینہ کپوراور سیف علی خان مہینوں کی طویل تعطیلات کے بعد گھرکے لئے روا نہ

کرینہ کپوراور سیف علی خان مہینوں کی طویل تعطیلات کے بعد گھرکے لئے روا نہ

کرینہ کپوراور سیف علی خان مہینوں کی طویل تعطیلات  کے بعد گھر آنے کے لئے تیار ۔ کہتے ہیں  'چلو جی ٹائم ٹو ورک' 

کرینہ کپور اور شوہر سیف علی خان مہینوں کی چھٹیوں کے بعد بالآخر ممبئی واپسی کے لئے روانہ ۔ گرمیوں کی طویل تعطیلات کے لیے برطانیہ میں تھے۔ سیف علی خان اور  کرینہ کپور دونوں کے ساتھ ان کے بچے تیمور اور جیہ بھی تھے۔ کرینہ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پر اپنی  تصویر شیئر کی ۔

کرینہ نے اپنے مداحوں کو  پغام بھی دیا کہ وہ جلد ہی اپنے گھر واپس آنے والی ہیں۔

ٹیگز: