Get Alerts

یومِ شہدائے پولیس: قوم کا عظیم قربانیوں کو سلام

یومِ شہدائے پولیس: قوم کا عظیم قربانیوں کو سلام

لاہور، اسلام آباد: ملک بھر میں آج یومِ شہدائے پولیس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جا رہی ہیں، پولیس کے دستے سلامی پیش کر رہے ہیں، جبکہ شہدا کے اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اپنے الگ الگ پیغامات میں شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور جرائم کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں قوم کا سرمایہ اور باعثِ فخر ہیں۔

ٹیگز: