بلاول بھٹو زرداری نے عالمی وبا کو شکست دیدی

bilawal bhutto zardari coronavirus, bilawal bhutto zardari coronavirus pakistan
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری نے عالمی وبا کی شکست دیدی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات سندھ سید ناصر حیسن شاہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری صحت یاب ہو گئے ہیں۔ اور انہوں نے عالمی وبا سے چھٹکارا پا لیا ہے۔ 

خیال رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کرونا ٹیسٹ مثبت آںے کے بعد اپنے گھر میں قرنطینہ ہو گئے تھے۔ اور کرونا کے باعث ہی انہوں نے اپنی بہن بختاور بھٹو کی منگنی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی تھی۔