Get Alerts

رئیس کی پاکستان میں انٹری روک دی گئی

رئیس کی پاکستان میں انٹری روک دی گئی

بھارتی فلم رئیس کی ریلیز پاکستان میں روک دی گئی،سنسر بورڈ کا فل بورڈ اجلاس اگلے ہفتے فلم کی پاکستان میں قسمت کا فیصلہ کرے گا۔

فلم میں مسلمانوں کا انتہائی منفی کردار اِس کو سنسر بورڈ کی چھری تلے لے آیا ہے.فلم میں شراب کی فروخت اور نمائش معاشرے میں منفی روجحان پیدا کرسکتی ہے .
اِن اعتراضات کی بنیاد پر سنسر بورڈ اگلے ہفتے طویل بیٹھک کے بعد اِس کی قسمت کا فیصلہ کرے گا۔