Get Alerts

بختاور بھٹو نے وہی آئینہ استعمال کیا جو ان کے والدین نے اپنی شادی پر کیا تھا

بختاور بھٹو نے وہی آئینہ استعمال کیا جو ان کے والدین نے اپنی شادی پر کیا تھا
سورس: File photo

کراچی، سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی تصاویر اور ویڈیو ز کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

بختاور بھٹو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سابق صدر آصف زرداری اپنی بیٹی اور داماد کے سامنے ایک آئینہ رکھتے ہیں جس کا مطلب یہ کہ دونوں میاں بیوی رسم کے طورپر ایکدوسرے کو دیکھ لیں ۔ بختاور بھٹو نے اس ویڈیو کے نیچے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ وہی آئینہ ہے جو آصف زرداری نے اپنی شادی کے موقع پر استعمال کیا اور اس میں شہید وزیراعظم بینظیر بھٹو کو رسم کے طورپر پہلی بار دیکھا تھا ۔ 



 

ٹیگز: