لیڈر تو تھا ہی پی ٹی آئی کے مفتی اور علما بھی کھوچل ہیں: خواجہ آصف

لیڈر تو تھا ہی پی ٹی آئی کے مفتی اور علما بھی کھوچل ہیں: خواجہ آصف

سیالکوٹ : سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے عمران خان کا نام لیے بغیر انہیں کھوچل قرار دیا ہے۔ 

اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انہوں نے لکھا کہ لیڈر تو تھا ہی پاکستان تحریک انصاف کے مفتی اور علما بھی کھوچل ہیں۔ 

خواجہ آصف نے اپنے اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی کے رہنما مفتی قوی کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے ۔

مصنف کے بارے میں