Get Alerts
رانی پور: خیرپور کے علاقے رانی پور میں قومی شاہراہ گڈیجی پل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ۔ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے ۔
نیو نیوز کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ مسافر کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔