سندھ میں غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے جاری کیے گئے 4 ارب روپے غائب

سندھ میں غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے جاری کیے گئے 4 ارب روپے غائب

کراچی :کراچی سمیت سندھ بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کے لیے جاری کیے گئے چار ارب روپے تفصیلات ہی موجود نہیں۔

نیوز ایجنسی این این آئی اور روزنامہ جنگ کے مطابق کے مطابق ڈی سی کیماڑی، ڈی سی جیکب آباد  افغان شہریوں کے بلوچستان روانگی کے لیے دی گئی رقم کہاں خرچ ہوئی اس کو کوئی اتا پتا ہی نہیں۔

نگراں حکومت نے غیرقانونی غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے 4 ارب روپے مانگے جس پر محکمہ خزانہ سندھ نے 4 ارب روپے جاری کر دیے تھے۔
 
 
 
 

مصنف کے بارے میں