Get Alerts

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی :پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان جاری ہے اور کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار 195 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز بھی انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور وہ ایک لاکھ 30 ہزار 686 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: