Get Alerts

بھارتی وزیر اعظم اذان کی آواز پر خاموش ہوگئے

بھارتی وزیر اعظم اذان کی آواز پر خاموش ہوگئے

نئی دلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اذان شروع ہونے پر تقریر میں2منٹ کے لئے وقفہ دے دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق نریندر مودی تریپورہ انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران وہاں ایک مسجد میں اذان شروع ہوگئی۔اس موقع پر بھارتی وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں وقفہ دیا اور اذان ختم ہونے پر تقریر دوبارہ شروع کی۔وقفہ کے دوران نریندر مودی 2 منٹ تک خاموش رہے۔

ٹیگز: