Get Alerts

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
کیپشن: وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات
سورس: file

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

وزیراعظم ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان ملاقات میں ملکی موجودہ مجموعی، داخلی اورسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔