Get Alerts

سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس  کا آج سے آغاز

 سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس  کا آج سے آغاز

ریاض:  سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش آج سے  آغاز ہوگیا۔  یہ ٹیکنالوجی کانفر نس 7   مارچ تک  منعقد ہوگی ۔

سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔  لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیر بحث ہوں گے۔


 سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیربحث ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اس ایونٹ میں 1 لاکھ 72 ہزار افراد کے شرکت کرنے کا امکان ہے۔