آرمی چیف کی باکسر عامر خان اور مارشل آرٹ  چیمپئن  شاہ زیب سےملاقات

آرمی چیف کی باکسر عامر خان اور مارشل آرٹ  چیمپئن  شاہ زیب سےملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹ  چیمپئن  شاہ زیب سےملاقات کی۔

 
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کھلاڑیوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کے نوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں