Get Alerts

بھارتی صحافی اکشایا مکل کا مودی سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار

بھارتی صحافی اکشایا مکل کا مودی سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار

ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائمز آف انڈیا سے منسلک صحافی اکشایا مکل نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہاتھوں رامناتھ گوینکا ایوارڈ لینے سے انکار کر دی

ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائمز آف انڈیا سے منسلک صحافی اکشایا مکل نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہاتھوں رامناتھ گوینکا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ انڈین ایکسپریس  کے مطابق اکشایا مکل کو ان کی کتاب کی وجہ سے ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا تھا۔

اس سے قبل بھی متعدد صحاٖفی، دانشور اور ادیب بھی بھارتی وزیراعظم کے ہاتھوں سے ایوارڈ لینے سے انکار کر چکے ہیں۔

ٹیگز: بھارت