Get Alerts

پنجاب میں پی ٹی آئی کی اپنی حکومت ہونے کے باوجود عمران خان پر حملے کا مقدمہ 18 گھنٹے بعد بھی درج نہ ہوسکا

پنجاب میں پی ٹی آئی کی اپنی حکومت ہونے کے باوجود عمران خان پر حملے کا مقدمہ 18 گھنٹے بعد بھی درج نہ ہوسکا
سورس: File

 لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کو 18 گھنٹے گزر گئے ۔ایف آئی آر ابھی تک درج نہیں ہوسکی ۔ 

سابق وزیر اعظم عمران خان پر وزیرآباد میں گزشتہ روز تقریباً 4 بجے حملہ ہوا ۔تحریک انصاف نے حملے کا الزام وزیر اعظم ، وزیر داخلہ اور ایک ادارے کے افسر پر لگا کر ان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا۔ 

پنجاب میں پی ٹی آئی کی اپنی حکومت ہونے کے باوجود 18 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی حملے کا مقدمہ ابھی تک درج نہیں ہوسکا۔