Get Alerts

پاکستان کے مسٹری سپنر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

پاکستان کے مسٹری سپنر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

کراچی :قومی کرکٹر ابرار احمد کی شادی کی تیاریاں مکمل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان کا نکاح پہلے ہی ہو چکا ہے اور شادی کی تقریبات کراچی میں ہو رہی ہیں۔

 مہندی کی تقریب گزشتہ شب منعقد ہوئی جبکہ ولیمہ چھ اکتوبر کو ہوگا۔ ابرار نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر سبز شلوار قمیض میں تصاویر شیئر کیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ ان کی دلہن کے بارے میں مزید معلومات ابھی دستیاب نہیں۔

ٹیگز: