سعودی عرب میں 45ناموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

سعودی عرب میں 45ناموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

جدہ : سعودی وزارتِ سول افیئرز نے سعودی عرب میں بچوں اور بڑوں کے متعدد ناموں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
سعودی حکومت کے مطابق جن ناموں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں
۔ملک ( فرشتہ) ، عبدالعاطی ،عبد الناصر،عبدالمصلح،بنیامین ،نارس،ستوا،لولینڈ،طلاج،براج،عبدالنبی ،عبدالرسول،سموع،المملاکا،ملکہ(کوئین)،نملاکہ(کنگڈم)،تبرک، نردین ،سینڈی،راما،ملائین،ایلین ،اینار،ملیکتنا،مایا،لنڈا،رانڈا،بسمالہ،جبریل،ابرار،ایمان،بیان،ویرلیم،نبی،نبیائ،عامر،طلائن،ارم،رئیٹل،
الائیس،کبرئیل،اور لورائن شامل ہیں۔