Get Alerts

جاناں ملک کے سابقہ خاوند نے علیحدگی کی ذمہ داری اداکارہ پر ڈال دی

لاہور : نعمان جاوید نے بتایا ہے کہ جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے پانے اور بچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے۔ تاہم ان کے درمیان کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہوا تھا۔ کراچی سے واپسیپر انھوں نے انہیں طلاق دے دی۔