Get Alerts

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت بالائی علاقوں میں آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران بارش اور آندھی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت بالائی علاقوں میں آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران بارش اور آندھی کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کےمطابق لاہور سمیت بالائی علاقوں میں آندھی کی رفتار سوکلومیٹرفی گھنٹہ سے تجاوز کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہےجبکہ کشمیر،گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کےنالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہرکیاجارہا ہے۔

محکمہ موسمیات نےآئندہ 12گھنٹوں میں بارش اورآندھی کی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران شمالی پنجاب اور اسلام آباد میں آندھی کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔