Get Alerts

سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کو افراتفری کی طرف لے کر جائے گا ،رانا ثناء

سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کو افراتفری کی طرف لے کر جائے گا ،رانا ثناء

لاہور :وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کو افراتفری کی طرف لے کر جائے گا ۔

 رانا ثنااللہ  نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو اعترا ض ہے، یہ فیصلہ ملک کو افراتفری کی طرف لے جائے گا،الیکشن اپنے وقت پر اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے سے ہونے چاہئیں،ماضی میں بھی دو الیکشن متنازع رہے۔تیسرا الیکشن بھی اسی طرح منعقد کیاگیا توملک کی تباہی کا باعث بنے گا۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم الیکشن سے گھبرانے والے لوگ نہیں  ،ہم کبھی سلیکٹ نہیں ہوئے۔

ٹیگز: