Get Alerts

پی ٹی آئی کا حکومت کو ایک ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا الٹمی میٹم 

پی ٹی آئی کا حکومت کو ایک ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا الٹمی میٹم 
سورس: File

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے حکومت کو ایک ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا الٹمی میٹم دے دیا ہے۔ حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے لائحہ عمل کا انتظار کرے۔ 

فواد چودھری نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگلے لائحہ عمل کا اعلان 48 گھنٹے میں کریں گے۔ اسلام آباد میں بڑا جلسہ کریں گے جس میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دیدیں گے۔