Get Alerts
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آزاد کشمیر منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق خراب موسم کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا گیا ہے۔