Get Alerts
کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر فلور مل میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ کی2 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف۔
جبکہ آگ کی شدت کے باعث مزید آٹھ گاڑیاں بھی روانہ کر دی گئیں ہیں ۔