Get Alerts

ترک صدر اردوان کی روسی پوٹن کو تجارت کے لئے قومی کرنسی کی پیش کش

ترک صدر اردوان کی روسی پوٹن کو تجارت کے لئے قومی کرنسی کی پیش کش

رجب طیب اردوان نے پیوٹن کو کہا کہ ہم ہر چیز خریدنے کے لئے rubles میں ادا کریں گے جبکہ آپ کو لیرا میں ہمیں ادائیگی کر نی ہو گی ،
انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہم اس پر عمل درآمد کرنے کے قابل ہو جائیں گے ۔
میڈیا سے بات چیت میں اردوان کا کہنا تھا کہ میں نےاس معاملےمیں سینٹرل بینک کوہدایات جاری کردی ہیں،اسطرح قومی کرنسی میں ادائیگی سے ہماری کر نسی مضبوط ہو گی اور لیرا کی اہمیت میں اضافہ ہو گا،انہوں نے مزید کہا کہ وہ چین کو بھی اسی طرح کی تجویز کر چکے ہیں ،جسے چین نے قبول کر لیا ہے۔