Get Alerts

ہاکی ورلڈ کپ میں پا کستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی

ہاکی ورلڈ کپ میں پا کستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی
کیپشن: فوٹو سوشل میڈیا

14واں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارتی ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوینشوار میں جاری ہے ۔

میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ٹورنامنٹ میں آج پول ڈی کے دو میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا تھا ۔