امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے  ریکارڈ قائم کردیا

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے  ریکارڈ قائم کردیا

کیلیفورنیا:امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے  ریکارڈ قائم کردیا۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ   گریمی ایوارڈ میں   سال کے بہترین البم کا ایوارڈ 4 بار جیتنے والی پہلی گلوکارہ بن گئیں۔

گریمی ایوارڈز  میں ٹیلر سوئفٹ نے (مڈ نائٹس) کے لیے البم آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا ہے۔  کسی بھی فنکار نے اس کیٹیگری میں چار مرتبہ ایوارڈ حاصل کیا ہو۔

ایوارڈ وصول کرتے ہوئے 34 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے کہا  میرے لیے ایوارڈ کام ہے جسے میں بہت پسند کرتی ہوں اور یہ مجھے بہت خوش کرتا ہے۔

یہ ایوارڈ ان لوگوں کی بھی خوشی کا باعث ہے جنہوں نے میرے لیے ووٹ دیا۔ ٹیلر سوئفٹ کی  یہ البم   اکتوبر 2022ء میں ریلیز ہوئی تھی۔

مصنف کے بارے میں