Get Alerts

ایشین کرکٹ کونسل نے  کرکٹ کیلنڈر جاری کردیا

ایشین کرکٹ کونسل نے  کرکٹ کیلنڈر جاری کردیا

 کراچی :ایشین کرکٹ کونسل نے  کرکٹ کیلنڈر کا اعلان کر دیا۔

ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی اے) کے صدر جے شاہ نے کیلنڈر 2023 - 2024  کا اعلان کیا ، کلینڈر میں مینز ون ڈے ایشیا کپ کے لیے ستمبر کی تاریخ دی گئی ہے،ایشیاء کپ پاکستان میں شیڈول ہے۔

  ایشیا ون ڈے کپ میں پاکستان بھارت ایک گروپ جبکہ سری لنکا بنگلہ دیش اور افغانستان کو  دوسرے گروپ میں شامل کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ  ایشین کرکٹ کونسل  کی جانب سےجاری کردہ  کیلنڈر  میں  ایشیا کپ کے وینیو کا ذکر نہیں کیا گیا۔

ٹیگز: