روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت اضافہ 

Dollar Rate in Pakistan

کراچی : کاروباری ہفتے کےپہلے دن انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ،جس کے بعد ڈالر158.18 روپے کا ہو گیا .

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ڈالر 157.87 روپے سے بڑھ کر 158.18روپے کا ہو گیا ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  31 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔